找回密码
 立即注册
搜索
查看: 735|回复: 0

امر خان کا دیوالی لُک صارفین کو ایک آنکھ نہ بھایا

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:55:05 | 显示全部楼层 |阅读模式
  — تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا  

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و مصنفہ امر خان کا دیوالی لُک صارفین کو ایک آنکھ نہ بھایا۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے دیوالی پارٹی کی تصاویر شیئر کی ہیں، جو صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

حال ہی میں ہندو مذہبی تہوار دیوالی پاکستان میں بھی ہندوں برادری نے جوش و خروش کے ساتھ منائی۔ انڈسٹری میں موجود ہندو شخصیات نے اس موقع پر تقریب کا اہتمام کیا جس میں انڈسٹری کے فنکاروں کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تاہم اس تقریب میں شرکت کرنے والی اداکارہ امر خان سمیت دیگر فنکاروں نے ہندو مذہب کی پیروی کرتے ہوئے ماتھے پر بندی لگائی، اداکاراؤں نے ساڑھی زیب تن کی اور اپنے ساتھی ہندو فنکاروں کے ساتھ اظہار محبت اور یکجہتی کیا۔

امر خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر نے صارفین کی توجہ حاصل کی تو بولڈ ڈریسنگ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔

اداکارہ نے گہرے سُرخ رنگ کی ساڑھی غیر مناسب بیک لیس بلاؤز کے ہمراہ زیب تن کی تھی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ ہندو ساتھیوں سے اظہار محبت کے لیے ہندوؤں کا تہوار منانا غلط ہے تاہم غیر اخلاقی اور بولڈ لباس پہننے سے گریز کرنا چاہیے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 06:52 , Processed in 0.238370 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表