找回密码
 立即注册
搜索
查看: 765|回复: 0

برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کیوں کر دی گئیں؟

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:55:23 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
— فائل فوٹو

برطانیہ میں گزشتہ روز تمام گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئی ہیں۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ’سمر ٹائم‘ ختم ہونے کے بعد اب  گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کردی گئی ہیں یعنی ’ونٹر ٹائم‘ کا آغاز ہو گیا ہے۔

اتوار کی شب 2 بجتے ہی گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کرکے 1 بجا دیا گیا، گھڑیوں میں وقت ایک گھنٹہ پیچھے کرنے کا مقصد سورج کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے۔   
پرندے غول میں اُڑتے ہوئے ایک دوسرے سے ٹکراتے کیوں نہیں؟

پرندوں کے بڑے جھنڈ کو آسمان پر دیکھ کر یہ سوال تو اکثر لوگوں کے ذہن میں آیا ہوگا کہ پرندے ایک دوسرے سے اتنے کم فاصلے پر اُڑتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے ٹکراتے کیوں نہیں؟    

یہ ونٹر ٹائم اگلے برس 29 مارچ تک جاری رہے گا جس کے بعد گھڑیوں کو دوبارہ ایک گھنٹہ آگے کر دیا جائے گا۔

اس تبدیلی کے بعد اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپس وغیرہ میں وقت خودبخود درست ہوجاتا ہے لیکن کار اور دیواروں میں لگی گھڑیوں میں وقت کو تبدیلی کے مطابق خود ٹھیک کرنا پڑتا ہے۔

برطانیہ کے وقت میں تبدیلی کے بعد اب برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق 4 سے بڑھ کر 5 گھنٹے ہو گیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 06:52 , Processed in 0.298568 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表