چین کی سرکاری تیل کمپنیوں نے روس سے تیل کی خریداری معطل کردی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کی 4 سرکاری کمپنیوں پیٹرو چائینا، سائینو پیک، سی این او او سی، اور زیھنو ہوا آئل نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے مختصر مدد کے لیے روسی تیل کی خریداری روک دی ہے۔
بھارت روسی تیل کی درآمدات کم یا مکمل طور پر ختم کرسکتا ہے، غیرملکی میڈیا
ذرائع نے بتایا کہ بھارت روسی تیل کی درآمد تیزی سے کم کرنے یا مکمل ختم کرنے کا سوچ رہا ہے۔
ان چاروں چینی کمپنیوں کی جانب سے فی الحال کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
قبل ازیں امریکا نے روس کی 2 بڑی تیل کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔