找回密码
 立即注册
搜索
查看: 524|回复: 0

بھارت: آندھرا پردیش میں بس حادثہ، 20 مسافر ہلاک

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:55:40 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسافر بس موٹرسائیکل سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئی، حادثے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے قصبے کرنول میں ایک مسافر بس موٹرسائیکل سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئی، بس حیدر آباد سے بینگلورو جارہی تھی۔

بھارتی حکام نے بتایا کہ آگ لگنے سے بس میں سوار 20 مسافر اور بائیک رائیڈر ہلاک ہوگئے۔   
بھارت: بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 15مسافر ہلاک

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں   

مقامی حکام کے مطابق موٹر سائیکل سے ٹکرانے کے بعد بس کچھ دور تک موٹرسائیکل کو  گھسیٹے ہوئے لے گئی اور اس دوران پیٹرول لیک ہونے اور چنگاریوں کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جو بس کے فیول ٹینک تک جاپہنچی اور   پوری بس شعلوں کی لپیٹ آگئی جس کے باعث بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا۔

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ بس ڈرائیور نے بس میں موجود فائر ایکسٹنگشر سے آگ پر قابو پانے کی کوشش بھی کی تھی، تاہم وہ آگ پر فوری طور پر قابو نہ پاسکا۔

حکام کے مطابق بس میں سوار 41 مسافروں میں سے 21 کو بچا لیا گیا جن میں سے کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 09:56 , Processed in 0.226730 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表