找回密码
 立即注册
搜索
查看: 462|回复: 0

اسرائیل غزہ میں امداد کے حوالے سے عالمی عدالت کے حکم کی پاسداری کرے: اقوام متحدہ

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:55:45 | 显示全部楼层 |阅读模式
   اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں امداد کے حوالے سے عالمی عدالت کے حکم پر فوری عمل درآمد کرے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا کہ عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد سے غزہ میں انسانی جانوں کے نقصان سے بچا جاسکے گا، جس سے جنگ بندی سے مستقل امن کی جانب بڑھنا آسان ہوجائے گا۔   
اسرائیل انروا کو فلسطینی علاقوں میں امداد کی فراہمی بلا روک ٹوک جاری رکھنے دے: عالمی عدالتِ انصاف

عالمی عدالت نے کہا ہے اسرائیل انروا کو فلسطینی علاقوں میں امداد کی فراہمی بلا روک ٹوک جاری رکھنے دے۔    

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے فریقین پر زور دیتے ہوئے کہا کہ فریقین انسانی جانوں کے بچاؤ اور امداد کے فراہمی کو پہلی ترجیح دیں۔

قبل ازیں عالمی عدالت انصاف نے اپنی رولنگ میں کہا تھا کہ اسرائیل انروا کو فلسطینی علاقوں میں امداد کی فراہمی بلا روک ٹوک جاری رکھنے دے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 10:47 , Processed in 0.195230 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表