找回密码
 立即注册
搜索
查看: 863|回复: 0

کئی پاکستانی کرکٹرز بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:55:47 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فائل فوٹو

پاکستانی کے کئی کرکٹرز آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

ذرائع کے مطابق جن کرکٹرز کو این او سی جاری ہوچکے ہیں انہیں بی بی ایل کھیلنے کی اجازت ہوگی، قومی کرکٹرز اور کرکٹ آسٹریلیا کو اس حوالے سے مطلع کردیا گیا ہے۔  

ذرائع کے مطابق 7 قومی کھلاڑیوں کے بگ بیش لیگ کے لیے معاہدے ہیں، کھلاڑیوں کو پہلے سے معاہدوں اور جاری این او سی کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا۔

بابر اعظم، شاہین آفریدی، حارث رؤف، شاداب خان، محمد رضوان ، حسن علی اور حسان خان کے بی بی ایل میں معاہدے ہیں اور بگ بیش لیگ کی ٹیمیں پاکستانی کرکٹرز کی منتظر ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چند ہفتے قبل لیگز کے لیے کھلاڑیوں کے این او سی ہولڈ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 17:33 , Processed in 0.220678 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表