找回密码
 立即注册
搜索
查看: 479|回复: 0

ترکیہ: تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی، 17 افراد ہلاک

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:55:55 | 显示全部楼层 |阅读模式
ترکیہ میں تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک انسانی اسمگلر سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے۔


ترک حکام نے بتایا ہے کہ ترکیہ کے ایک ریزورٹ کے قریب بحیرۂ ایجیئن میں کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • انقرہـ: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 12افراد ہلاک  




ترک حکام کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والی کشتی پر 18 افراد سوار تھے جن میں سے ایک کو بچا لیا گیا ہے۔

ترک حکام کے مطابق بچ جانے والے ایک افغان شہری نے بتایا کہ کشتی پر سوار ہونے کے دس منٹ بعد کشتی ڈوب گئی، انہیں سیلبی جزیرے تک چھ گھنٹے تیراکی کرنے پر مجبور کیا گیا تھا۔

ترک حکام نے کشتی حادثے کا شکار افراد کی شناخت ابھی ظاہر نہیں کی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 10:33 , Processed in 0.302127 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表