找回密码
 立即注册
搜索
查看: 171|回复: 0

شان مسعود کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کرکٹ اینڈ پلئیرز افیئرز مقرر

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:56:00 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کرکٹ اینڈ پلئیرز افیئرز مقرر کردیا ہے۔

شان مسعود نے 44 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے، وہ 84 اننگز میں بیٹنگ کےلیے میدان میں اترے، 6 سنچریوں اور 13 نصف سنچریوں کی مدد سے 2ہزار 550 رنز بنائے۔

36 سالہ شان مسعود کا 2013ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر شروع ہوا تھا، انہوں نے گزشتہ روز ہی اب تک کا اپنا آخری ٹیسٹ میچ جنوبی افریقا کے خلاف کھیلا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 08:40 , Processed in 0.154275 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表