找回密码
 立即注册
搜索
查看: 200|回复: 0

امید ہے برازیل کیساتھ تجارت و دیگر معاملات پر ڈیل ہو جائے گی: ٹرمپ

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:57:43 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
امریکی صدر ٹرمپ اپنے برازیلین ہم منصب  لوئس ایناسیو لولا ڈی سلوا سے گفتگو کے دوران مسکرا رہے ہیں—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

برازیل کے صدر لوئس ایناسیو لولا ڈی سلوا نے کہا ہے کہ ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات مثبت رہی۔

ان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے وفود برازیل پر ٹیرف اور پابندیوں کے حل کے لیے فوری ملاقات کریں گے۔

ادھر امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ برازیل کے ساتھ تجارت اور دیگر معاملات پر ڈیل ہو جائے گی۔

انہوں نے یہ بات کوالالمپور (ملائیشیا) میں منعقدہ 47 ویں آسیان سربراہی اجلاس کے موقع پر برازیل کے صدر لوئس ایناسیو لولا ڈی سلوا سے اپنی ملاقات کے موقع پر کہی۔

ان کا کہنا ہے کہ برازیل کے صدر سے ملاقات بڑے اعزاز کی بات ہے، برازیل ایک عظیم، خوبصورت اور بڑا ملک ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری بات چیت ہوئی اور اچھے انداز میں ختم ہوئی، تیز رفتار پروگریس پر اعتماد ہے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ برازیلین صدر نے امریکا کے ساتھ غیر معمولی تعلقات رکھنے پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اختلافات کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 06:38 , Processed in 0.226160 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表