找回密码
 立即注册
搜索
查看: 629|回复: 0

جنگ بندی خلاف کی ورزیوں پر یرغمالی کی لاش کی حوالگی منسوخ کر دیں گے: حماس

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:58:44 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —فائل فوٹو

حماس کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی کی اسرائیلی خلاف ورزیوں پر یرغمالی کی لاش کی حوالگی منسوخ کر دیں گے۔

حماس کی جانب سے یہ دھمکی اسرائیلی وزیرِ اعظم اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو غزہ میں فوری حملے کرنے کا حکم دینے کے بعد آیا ہے۔   
نیتن یاہو کا اسرائیلی فوج کو غزہ میں فوری حملے کرنے کا حکم

اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو غزہ میں فوری حملے کرنے کا حکم دے دیا۔   

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہونے کے بعد اس کی مسلسل خلاف ورزی جاری ہے۔

اسرائیلی وزیرِ اعظم آفس کے مطابق مشاورت کے بعد نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کو غزہ کی پٹی پر فوری حملے کرنے کی ہدایت کی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے حماس پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 04:55 , Processed in 0.229902 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表