找回密码
 立即注册
搜索
查看: 536|回复: 0

اگلے دو سال کیلئے پاکستان سپر لیگ کے ٹائٹل اسپانسر کا فیصلہ ہوگیا

[复制链接]

1万

主题

0

回帖

5万

积分

论坛元老

积分
53758
发表于 2025-11-3 19:59:52 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —فائل فوٹو

اگلے دو سال کیلئے پاکستان سپر لیگ کے ٹائٹل اسپانسر کا فیصلہ ہو گیا، ایچ بی ایل پی ایس کا اسپانسر ہو گا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان سپر لیگ کے سی ای او سلمان نصیر نے کہا کہ آج پاکستان سپر لیگ کے لیے ایک کافی اہم اعلان کرنا ہے، اس اعلان کی اہمیت سمجھنے کے لیے ہمیں تھوڑا تاریخ میں جانا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب لیگ شروع کرنے لگے تھے تو لوگوں کو بھروسہ نہیں تھا اور وہ اس میں کم دلچسپی لے رہے تھے، گنتی کے لوگوں نے اس پراڈکٹ میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا، پانچ پارٹیوں نے ہم پر اعتماد کیا اور ٹیمیں خریدیں۔

سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ لوگوں نے بدنام کرنے کی کوششیں کی لیکن یہ لیگ آگے بڑھتی رہی، کویڈ میں بھی کامیابی سے لیگ مکمل کی گئی، دس سال میں پی ایس ایل کے تمام معاہدے ختم ہوئے۔

پی ایس ایل کے سی ای او نے کہا کہ ہم نے طے کیا تھا کہ دسویں ایڈیشن کے بعد اس کی دوبارہ ویلیو ایشن کریں گے، ایچ بی ایل نے اس ویلیو پر معاہدہ کیا ہے جو آزاد ویلیو ایشین کے تحت لگائی گئی، پچھلے معاہدے سے اس معاہدے میں 505 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-11-24 07:07 , Processed in 0.241580 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表