找回密码
 立即注册
搜索
查看: 279|回复: 0

ای سی سی نے 5 سال پرانی گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دیدی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:37:38 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
—فائل فوٹو

وزیرِ خزانہ محمد  اورنگزیب کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 سال پرانی گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دے دی۔

5 سال سے کم پرانی گاڑیاں 30 جون 2026ء تک درآمد کی جا سکیں گی، بعد ازاں گاڑیوں کی عمر کی حد ختم کر دی جائے گی۔

وزارتِ خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کمرشل درآمد شدہ گاڑیاں ماحولیاتی اور حفاظتی معیار پر پورا اتریں گی۔  

5 سال سے کم پرانی گاڑیوں پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد ہو گی جو اگلے سال سے ہر سال 10 فیصد کم کی جائے گی، اس طرح مالی سال 30-2029ء تک درآمدی ڈیوٹی بتدریج ختم کر دی جائے گی۔

اس کے علاوہ ای سی سی نے پاکستان ورچوئل اثاثہ جات اتھارٹی  کے لیے 80 کروڑ روپے گرانٹ کی منظوری بھی دی۔

اجلاس میں پیٹرولیم، توانائی اور غذائی تحفظ کے وزراء سمیت اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 12:00 , Processed in 0.118769 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表