找回密码
 立即注册
搜索
查看: 508|回复: 0

گھر خریدنے والے 20 سے 35 لاکھ روپے تک قرض حاصل کر سکیں گے: اسٹیٹ بینک

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:37:39 | 显示全部楼层 |阅读模式
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گھر، فلیٹ، پلاٹ کی خریداری اور تعمیر کے لیے ’میرا گھر میرا آشیانہ‘ اسکیم شروع کی ہے۔

اسکیم کے تحت پہلی مرتبہ گھر خریدنے والے 20 لاکھ سے 35 لاکھ روپے تک قرض حاصل کر سکیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پہلی مرتبہ گھر خریدنے والے اسکیم سے قرض حاصل کرنے کے اہل ہوں گے جن کی مالیت 20 لاکھ سے 35 لاکھ روپے ہو گی۔

قرض کا دورانیہ 20 سال ہو گا، البتہ سبسڈی 10 سال کے لیے فراہم کی جائے گی۔

مرکزی بینک کے مطابق تمام روایتی اور اسلامی بینک، مائیکرو  فنانس بینک اور ایچ بی ایف سی قرض فراہم کریں گے۔

بینک قرض کی پرائسنگ کائیبور پلس 3 فیصد کی شرح سے کریں گے۔

صارف کو 20 لاکھ تک قرض 5 فیصد اور 35 لاکھ قرض 8 فیصد پر فراہم ہو گا، قرض کی پروسیسنگ کی کوئی فیس نہیں ہو گی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 11:36 , Processed in 0.121319 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表