找回密码
 立即注册
搜索
查看: 491|回复: 0

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.16 فیصد کمی ریکارڈ، مہنگائی کی سالانہ شرح 3.95 فیصد ہوگئی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:37:52 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسلام آباد کے  ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 3.95 فیصدہوگئی۔

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 17 اشیا مہنگی اور 11 سستی ہوئیں، اس دوران ٹماٹر 9.04 فیصد، انڈے 0.88 فیصد اور آٹا 0.76 فیصد مہنگا ہوا۔

ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے گڑ 0.64 فیصد، خشک دودھ 0.58 فیصد، واشنگ سوپ 0.47 فیصد اور مٹن 0.40 فیصد مہنگا ہوا۔  

ادارہ شماریات کے مطابق گھی کوکنگ آئل اور تازہ دودھ کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا، جبکہ حالیہ ہفتے چکن 12.46 فیصد، کیلے 4.22 اور آلو 2.44 فیصد سستے ہوئے۔

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے پیاز 1.61 فیصد، ایل پی جی 0.65 فیصد سستی ہوئی۔ حالیہ ہفتے 23 اشیاء کی قیمتیں برقرار رہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 13:45 , Processed in 0.161745 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表