找回密码
 立即注册
搜索
查看: 46|回复: 0

سعودی موٹر سائیکلسٹ کا ایک ہزار فٹ تک جبڑے سے ہینڈل کنٹرول کرنے کا ریکارڈ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:39:13 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک موٹر سائیکلسٹ نے ایک ہزار فٹ تک ایک پہیے پر موٹر سائیکل چلانے کے دوران ہینڈل بار کو اپنے منہ سے تھامے رکھا اور گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

احمد عثمان نامی اس ریکارڈ ہولڈر نے جولائی کی 15 تاریخ کو موٹرسائیکل کے ہینڈل کو اپنے جبڑوں میں دبا کر ایک پہیے پر بائیک چلانے کا یہ مظاہرہ کیا۔

عثمان نے 984 فٹ اور 3 انچ تک اسی طرح جبڑے سے ہینڈل پکڑ کر موٹر سائیکل چلائی اور آفیشل طور پر منہ سے موٹر سائیکل ون ویلنگ کرنے کے سب سے زیادہ فاصلے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔  

اس دوران عثمان نے اپنے دونوں ہاتھ اور بازو ہوا میں لہرانے جیسے انداز میں اٹھا کر اپنا توازن برقرار رکھا اور بائیک کا ہینڈ اپنے جبڑوں میں دبا کر ون ویلنگ کا ریکارڈ ایک منٹ سے کم وقت میں قائم کیا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 13:57 , Processed in 0.239907 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表