找回密码
 立即注册
搜索
查看: 415|回复: 0

مداح نے عالیہ بھٹ کا بازو پکڑ لیا، زبردستی تصویر بنوانے کی کوشش

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:40:18 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو اسکرین گریب

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کیساتھ مداح نے زبردستی تصویر بنوانے کی کوشش کی تاہم انہوں نے اس بےجاضد کو تحمل اور نرمی سے سنبھال لیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں اداکارہ کاجول اور رانی مکھرجی کے خاندان نے مذہبی تقریب کا انعقاد کیا۔

32 سالہ عالیہ بھٹ تقریب میں شرکت کےلیے پہنچی، تو اس دوران مداح نے ان کا بازو پکڑ لیا اورتصویر کھنچوانے کےلیے اصرار کرنے لگا۔   
لکی علی نے والد محمود کی سختیوں اور محبت کا ذکر چھیڑ دیا

بھارتی لیجنڈ گلوکار لکی علی نے کہا ہے کہ والد محمود علی بہت سخت تھے، مجھ پر کئی پابندیاں تھیں۔   

یکدم پیش آنے والے واقعے کی وجہ سے تھوڑی سی بدنظمی پیدا ہوئی لیکن اداکارہ نے صبر اور تحمل سے صورتحال کو سنبھال لیا۔

عالیہ بھٹ نے سیکیورٹی کے لیے موجود اہلکاروں کو روک دیا اور کہا کہ زیادہ ہنگامہ نہ کریں، اس کے بعد مداح کے ساتھ تصویر بنوائی اور پھر آگے بڑھ گئیں۔

تقریب کے دوران عالیہ بھٹ نے رانی مکھرجی، ایان مکھرجی اور تنیشا کے ساتھ بات چیت کی اور تصاویر کھنچوائیں۔

بھارتی اداکارہ فلم جگرا کے بعد اگلی ایکشن تھرلر فلم الفا کے لیے محنت کر رہی ہیں، جس میں شرواری اور بوبی دیول ساتھی اداکار ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 21:48 , Processed in 0.114527 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表