找回密码
 立即注册
搜索
查看: 716|回复: 0

آسٹرین شہری نے خود کو آگ لگا کر گاڑی کھینچنے کا ریکارڈ بنا ڈالا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:40:34 | 显示全部楼层 |阅读模式
  اسکرین گریب

آسٹریا کے ایک نڈر اسٹنٹ مین نے خود کو آگ میں لپیٹ کر نہایت کم وقت میں طویل فاصلہ طے کرتے ہوئے گاڑی کھینچ کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

جوزف ٹوڈٹلنگ نے یہ حیران کن کارنامہ ویانا میں سرانجام دیا، جہاں انہوں نے محض 56.42 سیکنڈز میں 100 میٹر تک گاڑی کھینچی اور یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے شخص قرار پائے۔

کارکردگی مکمل ہوتے ہی ان کی ٹیم نے فوراً 3 فائر ایکسٹینگوشر استعمال کرتے ہوئے ان کے جسم پر لگی آگ بجھائی اور انہیں محفوظ بنایا۔   
برطانوی کرتب باز نے لباس میں آگ لگاکر بیک فلپ کا ریکارڈ توڑ دیا

ایک برطانوی ایڈوانچرر نے لباس میں لگی آگ کے ساتھ 30 سیکنڈ میں سات بار بیک فلپ (فضا میں معلق رہتے ہوئے پیچھے کی جانب قلابازی کھانا) کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔    

یاد رہے کہ جوزف اس سے قبل بھی آگ کے ساتھ کئی خطرناک ریکارڈ قائم کر چکے ہیں، جس میں بغیر آکسیجن کے 5 منٹ 41 سیکنڈ تک خود کو آگ میں رکھنا اور جلتے ہوئے جسم کے ساتھ سب سے کم وقت میں 200 میٹر کا فاصلہ طے کرنا بھی شامل ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 22:31 , Processed in 0.113571 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表