找回密码
 立即注册
搜索
查看: 531|回复: 0

این آئی سی وی ڈی میں 9 روز ایکمو سپورٹ پر رہنے والا مریض صحتیاب

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:40:52 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
—فائل فوٹو

پاکستان میں پہلا مریض جو این آئی سی وی ڈی کراچی میں 9 دن تک ایکمو (ECMO) سپورٹ پر رہا، مکمل صحتیاب ہوگیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) نے ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔ پاکستان کی طبی تاریخ میں پہلی بار ایک مریض 9 دنوں تک مسلسل ایکمو سپورٹ پر رہا اور مکمل طور پر صحتیاب ہو گیا۔   
این آئی سی وی ڈی کی بھارت سے واپس آنیوالے 2 بچوں کیلئے دل کی مفت سرجری کی پیشکش

قومی ادارہ برائے امراض قلب کراچی (این آئی سی وی ڈی) نے بھارت سے واپس آنے والے 2 بچوں کے لیے مفت دل کی سرجری کی پیشکش کی ہے۔    

یہ کامیابی اُس وقت ممکن ہوئی جب دل کے آپریشن کے بعد ایک نوجوان مریض کے دل اور پھیپھڑوں نے کام کرنا بند کر دیا تھا اور این آئی سی وی ڈی کی ماہر ٹیم نے بیک وقت وی اے ایکمو (VA ECMO) اور وی وی ایکمو (VV ECMO) کا استعمال کرتے ہوئے مریض کی زندگی بچائی۔

یہ پیچیدہ کارڈیک سرجری ڈاکٹر علی رضا منگی کی قیادت میں سرانجام دی گئی، جس میں این آئی سی وی ڈی کی ماہر اور مستعد ایکمو ٹیم نے حصہ لیا مریض کا تعلق کراچی سے ہے اور اس کا علاج مکمل طور پر مفت کیا گیا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 22:31 , Processed in 0.112370 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表