找回密码
 立即注册
搜索
查看: 667|回复: 0

اماراتی محقق کا 4 بیویوں اور 100 بچوں کا انکشاف

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:41:05 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر بشکریہ خلیجی میڈیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ایک محقق کی جانب سے 4 بیویوں اور 100 سے زائد بچوں کے ہونے کا انکشاف سن کر سب حیران ہوگئے۔

خلیجی میڈیا کے مطابق محقق سعید مصباح الکتبی نے ایک ادبی فیسٹیول میں خطاب کے دوران اپنی نجی زندگی سے متعلق بات کی اور اس دوران انہوں نے اپنی 4 بیویوں اور 100 سے زائد بچوں کے بارے میں بتایا۔

اس موقع پر جب سعید مصباح الکتبی نے اپنے خاندان کے بارے میں بتایا تو ان کی بات سن کر حاضرین حیران رہ گئے۔

اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ان کا بنیادی مقصد اپنے بچوں میں ’السنع‘ یعنی اماراتی اقدار اور آداب سکھانا ہے۔

سعید مصباح الکتبی نے کہا کہ میں اس بات کو یقینی بناتا رہتا ہوں کہ میرے بچے احترام، خاندانی ذمہ داری اور ہمارے آباؤ اجداد کی روایات سیکھیں۔

اُن کے فیسٹیول میں خطاب کرنے کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہے جسے بہت زیادہ شیئر بھی کیا جارہا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 22:48 , Processed in 0.172484 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表