找回密码
 立即注册
搜索
查看: 858|回复: 0

جینز کی جیب کے اندر ایک چھوٹی سی جیب کیوں ہوتی ہے؟

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:41:24 | 显示全部楼层 |阅读模式
  — فائل فوٹو  

جینز کی جیب کے اندر ایک اور چھوٹی جیب دیکھ کر یہ سوال تو کئی لوگوں کے ذہن میں آیا ہوگا کہ آخر یہ چھوٹی سی جیب بنانے کا مقصد کیا ہے؟

بظاہر تو یہ جیب چھوٹی ہونے کی وجہ سے بالکل بے کار محسوس ہوتی ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے کیونکہ یہ جیب بنانے کے پیچھے ایک اہم وجہ ہے۔

جینز میں یہ چھوٹی سی جیب امریکی ڈیزائنرز لیوی اسٹراس اور جیکب ڈیوس نے 1873ء میں متعارف کروائی تھی۔   
جاپانی شخص نے جانوروں کی طرح تیز دوڑنے کا ریکارڈ توڑ دیا

ایک جاپانی شخص نے جانوروں کی طرح ہاتھوں پاؤں کے بل دوڑتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا، اس نے 328 فٹ کا فاصلہ صرف 14.55 سیکنڈز میں طے کیا۔   

یہ چھوٹی سی جیب جینز میں گھڑی رکھنے کے لیے بنائی گئی تھی کیونکہ اس وقت امریکا میں جینز کے خریدار زیادہ تر متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے محنت کش لوگ تھے تو یہ جیب چرواہوں کے بہت کام آتی تھی۔

بعد ازاں، جینز کا یہ اسٹائل دنیا بھر میں مقبول ہوگیا اور موجودہ دور میں جب اس چھوٹی سی جیب کی جینز میں کوئی ضرورت باقی نہیں رہی تو اسے صرف جینز کے ڈیزائن کو برقرار رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 22:49 , Processed in 0.155154 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表