找回密码
 立即注册
搜索
查看: 116|回复: 0

معروف یوٹیوبر معاذ صفدر کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نومولود کی تصویر شیئر کردی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:41:35 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو: انسٹاگرام/ صبا معاذ  

معروف یوٹیوبر معاذ صفدر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو بتا دیا۔

معاذ صفدر اور ان کی اہلیہ صبا معاذ ایک مرتبہ پھر والدین بن گئے ہیں، یوٹیوبر کی اہلیہ نے انسٹاگرام پر نومولود کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ میں صبا معاذ نے کہا کہ الحمداللّٰہ اللّٰہ کے فضل سے ہمارے ہاں خوبصورت بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

معاذ صفدر کی اہلیہ نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ اسے ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، صراطِ مستقیم پر قائم رکھے اور اس کی زندگی کے ہر پہلو میں برکت عطا فرمائے۔

صبا معاذ نے نئے مہمان کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ  دنیا میں خوش آمدید ننھے بیٹے… اب ہم 4 ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 22:47 , Processed in 0.156557 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表