找回密码
 立即注册
搜索
查看: 297|回复: 0

میکسیکو: دنیا کے سب سے چھوٹے کچھوے کی پیدائش

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:41:36 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

میکسیکو کے ایک چڑیا گھر میں دنیا کے سب سے چھوٹے کچھوے کی پیدائش ہوئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو شہر میں واقع گواڈالاجارا چڑیا گھر میں میٹھے پانی میں رہنے والے سب سے چھوٹے ولاٹرا مڈ کچھوے کی پیدائش ہوئی ہے۔   
کراچی: سبز کچھووں کے 300 بچوں کو سمندر میں چھوڑ دیا گیا

میرین ٹرٹلز کنزرویشن یونٹ نے کراچی کے سمندر میں سبز کچھووں کے 300 بچوں کو چھوڑ دیا ہے۔   

ماہرین نے بتایا ہے کہ یہ کچھوے بڑے ہونے پر بھی صرف 10 اعشاریہ 2 سینٹی میٹر تک بڑھ پاتے ہیں۔

ماہرین نے مزید بتایا کہ کچھوے کی اس نایاب نسل کے حوالے سے بہت زیادہ تفصیلات موجود نہیں ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 01:02 , Processed in 0.115003 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表