找回密码
 立即注册
搜索
查看: 833|回复: 0

زوبین گرگ کے مینیجر گلوکار کے قتل کی سازش اور زہر دینے کا الزام میں شاملِ تفتیش

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:41:46 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

بالی ووڈ کے معروف گلوکار زوبین گرگ کی سنگاپور میں موت کی تحقیقات نے نیا موڑ لے لیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے گلوکار کے مینیجر سدھارتھ شرما کو بھی تفتیش میں شامل کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر زوبین گارگ کے بینڈ کے ایک ممبر شیکھر جیوتی گوسوامی نے آنجہانی گلوکار کے منیجر سدھارتھ شرما پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے سے زوبین گرگ کے قتل کی سازش کی اور انہیں زہر دیا۔   
زوبین گارگ کی موت بغیر لائف جیکٹ کے سمندر میں تیراکی کے سبب ہوئی: آسامی وزیر اعلیٰ

بالی ووڈ کے معروف گلوکار زوبین گارگ کی موت بغیر لائف جیکٹ کے سمندر میں تیراکی کے سبب ہوئی۔   

ایس آئی ٹی (سی آئی ڈی) کی جانب سے جمع کروائی گئی تفصیلی رپورٹ کے مطابق شیکھر جیوتی گوسوامی نے مینیجر سدھارتھ شرما پر گلوکار کے قتل کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سدھارتھ گلوکار کی موت سے قبل مشکوک دکھائی دے رہے تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھارتھ شرما سنگاپور میں پین پیسیفک ہوٹل میں زوبین کے ساتھ ہی ٹھہرے ہوئے تھے۔   
گلوکار زوبین گارگ کی موت، ساتھی گلوکارہ گرفتار

زوبین گارگ کی ہلاکت کے معاملے پر ان کے بینڈ میٹ شیکھر جیوتی گوسوامی اور ساتھی گلوکارہ امرتپراوا مہانتا کو گرفتار کر لیا ہے   

شیکھر جیوتی گوسوامی نے اپنے بیان میں کہا کہ زوبین گارگ کی موت سے قبل سدھارتھ شرما ان کے ساتھ یاٹ میں سوار تھے، انہوں نے زبردستی یاٹ کو اپنے کنٹرول میں لے کر مسافروں کو خطرے میں ڈالا دیا تھا اور انہوں نے دوسروں کو انتظامات نہ سنبھالنے کی ہدایت بھی کی تھی۔

اس کے علاوہ سنگاپور میں منعقد فیسٹیول کے منتظم شیامکانو مہانتا کو بھی اس تحقیقات میں نامزد کیا گیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 22:48 , Processed in 0.165008 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表