找回密码
 立即注册
搜索
查看: 695|回复: 0

جرمنی: کار کی ڈِگی میں گھوڑا لے جانے والی خاتون پکڑی گئی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:41:48 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
تصویر:سوشل میڈیا

جرمنی میں ایک نہایت عجیب و غریب واقعہ پیش آیا، جہاں پولیس نے ایک خاتون کو اپنی گاڑی کی ڈِگی میں گھوڑا لے جانے پر پکڑلیا۔

پولیس کے مطابق خاتون نے گھوڑے کو پچھلی سیٹ اور ڈِگی کے درمیانی حصے میں پھنسایا ہوا تھا، جس کے باعث ڈِگی کا دروازہ بھی مکمل طور پر بند نہیں ہو سکا، یہ غیرمعمولی منظر دیکھ کر دیگر گاڑیوں کے ڈرائیورز نے فوراً پولیس کو اطلاع دی۔   
برطانیہ میں انوکھا واقعہ، جمائی لینے سے خاتون کی گردن کی ہڈی اپنی جگہ سے ہٹ گئی

جمائی لینے کے دوران ہیلی کی گردن کی C6 اور C7 ہڈیاں ریڑھ کی ہڈی سے آگے کھسک گئی   

ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ خاتون گھوڑے کو ایک اور شہر منتقل کرنے کی کوشش کر رہی تھی مگر اس کے پاس نہ تو جانور لے جانے کے لیے موزوں ٹریلر موجود تھا اور نہ ہی قانونی اجازت نامہ۔

پولیس نے خاتون کے خلاف جانوروں پر ظلم اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے تحت قانونی کارروائی شروع کردی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 22:47 , Processed in 0.160565 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表