找回密码
 立即注册
搜索
查看: 413|回复: 0

یوزویندر چاہل سے متعلق گفتگو، دھناشری کی آنکھوں میں آنسو آگئے

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:42:07 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

سابقہ شوہر اور بھارتی کرکٹر یوزویندر چاہل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ڈانسر دھناشری ورما کی آنکھو ں میں آنسو آگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھنا شری ورما نے شو رائز اینڈ فال میں اپنی شادی پر کھل کر بات کی اور بتایا کہ شادی محبت کے ساتھ ارینج بھی تھی۔   
یوزویندر چاہل کو دوسرے ماہ ہی دھوکا دیتے پکڑ لیا تھا، دھناشری کا انکشاف

بھارتی ڈانسر دھنا شری ورما نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے شادی کے دوسرے مہینے ہی یوزویندر چاہل کو دھوکا دیتے پکڑ لیا تھا۔   

انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد یوزویندر چاہل کے رویے میں تبدیلیاں آئیں، میں نے بہت مواقع دیے مگر آخر میں رشتہ ختم کرنا پڑگیا۔

بھارتی ڈانسر نے اس موقع پر انکشاف کیا کہ وہ علیحدگی اور تمام دکھوں کے باوجود آج بھی سابقہ شوہر کی بھلائی کےلیے دعا گو ہوں، میں اُن کی ہمیشہ فکر کروں گی۔

وہ پہلے ہی اس شو پر اپنے بھارتی کرکٹر کی بے وفائی کا تذکرہ کرچکی ہیں، انہوں نے بتایا تھا کہ مجھے سابقہ شوہر کی بے وفائی کا علم شادی کے چند ماہ بعد ہی ہوگیا تھا۔   
یوزویندر چاہل، دھناشری ورما طلاق کی اصل وجہ سامنے آگئی

بھارتی میڈیا کرکٹر یوزویندر چاہل اور ڈانسر دھن شری ورما کی طلاق کی اصل وجہ سامنے لے آیا۔   

انہوں نے مزید کہا تھا کہ تمام واقعات کے باوجود میں نے اپنے دل میں یوزویندر چاہل کے لیے نرمی ہی رکھی اور اُس کی خیریت کے فکر مند رہی۔

جوڑے کی 2020 میں شادی ہوئی اور 2025 میں باہمی رضا مندی سے علیحدہ ہوگئے، جس کے بعد چاہل کو آر جے ماہ وش کے ساتھ دیکھا گیا، جسے دونوں نے دوستی قرار دیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 04:46 , Processed in 0.155927 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表