找回密码
 立即注册
搜索
查看: 122|回复: 0

ایونٹ میں باؤنس بیک کی کوشش کرینگے: کپتان پاکستان ٹیم فاطمہ ثناء

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:42:12 | 显示全部楼层 |阅读模式
  پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء—فائل فوٹو

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ ہم ایونٹ میں باؤنس بیک کی کوشش کریں گے۔

بنگلادیش کے کیخلاف میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پہلے 2 اوورز میں 2 وکٹیں گنوائیں، اس سے میچ ٹرننگ ہوا۔

فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ آگے اپنے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کریں گے، چند کھلاڑی پہلی بار ورلڈ کپ کھیل رہی تھیں، اس لیے دباؤ تھا۔   
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کے کولمبو میں ہونے والے میچ میں بنگلادیش ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔   

انہوں نے کہا کہ ہر کوئی میچ ونر ہے، ہمیں صرف یقین کرنے کی ضرورت ہے، آج کی پچ فاسٹ بولرز کے لیے بہتر تھی۔

واضح رہے کہ آج آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کے کولمبو میں ہونے والے میچ میں بنگلادیش ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 02:02 , Processed in 0.160258 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表