找回密码
 立即注册
搜索
查看: 702|回复: 0

چنک نامی بھورا ریچھ فیٹ بیئر ویک 2025 کا فاتح قرار

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:42:22 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

الاسکا کے کٹمائی نیشنل پارک اینڈ پریزرو میں ہونے والے سالانہ مقابلے فیٹ بیئر ویک 2025ء کا تاج اس بار چنک نے اپنے نام کرلیا۔

یہ پہلا موقع ہے کہ چنک نے فتح حاصل کی، جبکہ پچھلے تین برس وہ مسلسل دوسرے نمبر پر رہا تھا۔

چنک کا جبڑا ٹوٹا ہوا ہے، اس کے باوجود مقابلے میں سب سے آگے رہا، منتظمین کے مطابق چنک کا وزن تقریباً 1200 پاؤنڈ اندازہ لگایا گیا، ریچھوں کو براہِ راست نہیں تولا جاتا بلکہ جدید لیڈر (LIDAR) ٹیکنالوجی سے ان کے حجم کا تخمینہ لگایا جاتا ہے۔   
ریچھ نے کیبن میں گھس کر فریج پر دھاوا بول دیا

کیلیفورنیا میں ایک مادہ ریچھ اور اس کا بچہ ایک کیبن میں گھس کر فریج پر دھاوا بولتے ہوئے سیکیورٹی کیمرے میں قید ہو گئے۔   

قدرتی ماہر مائیک فِٹز نے بتایا کہ چنک غالباً کسی دوسرے ریچھ سے لڑائی کے دوران زخمی ہوا، لیکن اس کے باوجود وہ بروکس ریور کے سب سے طاقتور ریچھوں میں سے ایک ہے۔

اس مقابلے کو دنیا بھر میں بے حد مقبولیت حاصل ہے، اس سال 12 ریچھوں کو لائیو کیمروں کے ذریعے دکھایا گیا اور مداحوں نے ایک ہفتے تک بریکٹ اسٹائل ووٹنگ میں حصہ لیا، منتظمین کے مطابق رواں برس ایک کروڑ 50 لاکھ سے زائد ووٹ ڈالے گئے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 02:58 , Processed in 0.115095 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表