找回密码
 立即注册
搜索
查看: 751|回复: 0

محسن گیلانی فیفا یوتھ کمپیٹیشن کمیٹی کے رکن مقرر

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:42:41 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

فیفا کونسل نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی کو فیفا یوتھ بوائز کمپٹیشنز کمیٹی کا رکن مقرر کر دیا۔

کمیٹی کی سربراہی بینن سے تعلق رکھنے والے فیفا کونسل کے رکن ماتھورین ڈی چاکس کریں گے۔

یوتھ بوائز کمپٹیشنز کمیٹی فیفا کی اہم ترین کمیٹیوں میں سے ایک ہے، جس کا مقصد دنیا بھر میں نوجوان کھلاڑیوں کے ٹورنامنٹس کی منصوبہ بندی، ترقی اور انعقاد کے ذریعے مستقبل کے فٹبالرز کی رہنمائی کرنا ہے۔

صدر سید محسن گیلانی کی اس نمایاں کمیٹی میں شمولیت پی ایف ایف کے نوجوان کھلاڑیوں کی ترقی اور بین الاقوامی تعاون کے عزم کو اجاگر کرے گی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 04:47 , Processed in 0.155196 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表