找回密码
 立即注册
搜索
查看: 843|回复: 0

ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو 10 وکٹوں سے ہرادیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:42:44 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا، افریقی ٹیم 69 رنز پر ڈھیر ہوگئی، انگلش ٹیم نے ہدف 15ویں اوور میں بغیر کسی نقصان کے پورا کر دیا۔

میگا ایونٹ میں کل دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کا مقابلہ سری لنکا سے کولمبو میں ہوگا، جیوسوپر ورلڈ کپ کا یہ میچ براہ راست نشر کرے گا۔   
پاکستانی کرکٹرز کی ویمنز ٹیم کیلئے نیک خواہشات

پاکستانی کرکٹرز نے ویمنز ورلڈ کپ میں شریک قومی ٹیم کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔   

گوہاٹی میں انگلش کپتان نے ٹاس جیت کر بولنگ کو ترجیح دی، بولرز نے ان کا فیصلہ درست ثابت کیا اور جنوبی افریقا کی کسی بیٹر کو وکٹ پر ٹکنے نہ دیا، ایک ایک کرکے وکٹیں گرتی چلی گئیں۔

صرف سینالو جافٹا 22 رنز کے ساتھ ڈبل فیگر میں داخل ہوسکیں جبکہ پوری ٹیم 69 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

لینسے اسمتھ نے 3، نیٹ برنٹ، چارلی ڈین اور سوفی ایکلسٹون نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں 70 رنز کا ہدف انگلینڈ کی اوپنرز نے 15ویں اوور میں پورا کر دیا، ایمی جونز 40 اور ٹیمی بی ماؤنٹ 21 رنز بنا کرناٹ آوٹ رہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 03:21 , Processed in 0.119451 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表