找回密码
 立即注册
搜索
查看: 288|回复: 0

کیا آپ اس IQ ٹیسٹ کا 20 سیکنڈز میں درست جواب دے سکتے ہیں؟

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:42:54 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو — اسکرین گریب

ریاضی کی پہیلیاں (Math Riddles) بہت مشکل ہوتی ہیں اور ان کا درست جواب دینے میں صرف وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جن کی تجزیاتی قابلیت، حساب کتاب کی مہارت اور IQ لیول اچھا ہو۔

ہم آج ریاضی کی ایک دلچسپ پہیلی لائے ہیں، کیا آپ اس پہیلی کا درست جواب دے سکتے ہیں؟  

اس تصویر میں آپ کو ناریل کے درخت، گملے اور چائے کے کپ نظر آ رہے ہیں اور ان تینوں کی قدر مختلف ہے جسے جمع کرکے آپ کو درست جواب بتانا ہے۔

اس طرح کے پہیلیاں صرف تفریح کا ذریعہ نہیں بلکہ ماہرین کے مطابق ان سے توجہ مرکوز کرنے اور اعصابی نظام کو بہتر بنانے میں بھی مدد ملتی ہے۔

کیا آپ کو یہ پہیلی ابھی تک سمجھ نہیں آئی؟ چلیں ہم اس کا جواب بھی بتا دیتے ہیں؟

نیچے دی گئی تصویر میں اس پہیلی کا درست جواب ہے، سب سے اوپر والی لائن میں 3 ناریل کے درخت ہیں جن کو جمع کرنے پر جواب 30 آیا ہے یعنی ہر ایک ناریل کے درخت کی قدر 10 ہے۔

اب دوسری لائن میں ہمارے پاس 1 ناریل کا درخت  اور 4 گملے ہیں جن کو جمع کرنے کے بعد جواب 38 آیا ہے تو یہاں ہمیں ناریل کے درخت کی قدر پہلے سے ہی معلوم ہے جو کہ 10 ہے اس لیے سب سے پہلے ہم 38 میں سے 10 کو مائنس کر دیں تو جواب 28 آیا۔

اب چونکہ ہمارے پاس اس لائن میں 4 گملے ہیں تو ایک گملے کی قدر معلوم کرنے کے لیے ہم 28 کو 4 سے تقسیم کریں گے جس کا جواب آیا 7 اس کامطلب ہے کہ ہر ایک گملے کی قدر 7 ہے۔    فوٹو — اسکرین گریب

اسی طرح تیسری لائن میں ہمارے پاس 3 جائے کے کپ موجود ہیں جنہیں جمع کرنے کے بعد ہمارے پاس جواب 18 آیا تو یہاں پر ہم نے ایک کپ کی قدر معلوم کرنے کے لیے 18 کو 3 سے تقسیم کیا جس کا جواب ہمارے پاس 6 آیا یعنی ایک چائے کے کپ کی قدر 6 ہے۔   
کیا آپ اس IQ ٹیسٹ کا درست جواب دے سکتے ہیں؟

ریاضی کی پہیلیاں (Math Riddles) ناصرف بچوں بلکہ بڑوں کے لیے بھی ریاضی کے مضمون کو دلچسپ بنانے کے لیے مشہور ہیں۔   

اب آخری لائن میں ہمارے پاس ایک ناریل کا درخت، ایک چائے کا کپ اور 2 گملے موجود ہیں، یہاں 99 فیصد لوگ یہ بات نوٹس کرنے میں ناکام رہے کہ تصویر میں ناریل کے درخت کے نیچے بھی ایک گملا موجود ہے تو اس لائن میں ایک نہیں بلکہ 2 گملے موجود ہیں۔

اس پہیلی کا درست جواب اس طرح نکالا جائے گا  109= 6 *(10+7)+ 7 یعنی یہاں سب سے پہلے ناریل کے درخت کی قدر کو گملے کی قدر میں جمع کیا جائے گا جو جواب آئے اسے چائے کے کپ کی قدر سے ضرب دیا جائے گا اور پھر جو جواب آئے گا اسے گملے کی قدر سے جمع کیا جائے گا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 06:16 , Processed in 0.180377 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表