找回密码
 立即注册
搜索
查看: 909|回复: 0

بیماری خوش نصیبی بن گئی، امریکی خاتون نے 1 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:43:03 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر:سوشل میڈیا

بیماری کے باعث ایک ہفتے تک گھر میں قید رہنے والی امریکی خاتون نے صحت یاب ہونے کے بعد جب اس نے باہر جانے کا فیصلہ کیا تو قسمت اس پر ایسا مہربان ہوئی کہ وہ 1 لاکھ ڈالر (تقریباً 2 کروڑ 80 لاکھ) کی لاٹری جیت گئی۔

یہ واقعہ امریکی ریاست میسوری کے کوپر کاؤنٹی میں پیش آیا، خاتون نے بتایا کہ میں ایک ہفتے سے بیمار تھی اور گھر سے نکل نہیں پا رہی تھی، جب طبیعت کچھ بہتر ہوئی تو میں نے گھر سے باہر نکلنے کے لیے چہل قدمی کا ارادہ کیا۔   
امریکا: شہری سالگرہ کے تحفے میں ملے لاٹری ٹکٹ سے 1 لاکھ ڈالر جیت گیا

جانسن نے خوش دلی سے کہا کہ ابھی مکمل طور پر یقین نہیں آ رہا کہ میں نے واقعی جیتا ہے   

انہوں نے بتایا کہ میں نے بون وِل (Boonville) کی مین اسٹریٹ پر واقع اسٹور سے ایک کولڈ ڈرنک اور ٹرپل کیش کراس ورڈ نامی لاٹری ٹکٹ خریدا، جب میں نے ٹکٹ کھولا تو حیران رہ گئی، اس پر 1 لاکھ ڈالر کا انعام نکل آیا، مجھے بالکل یقین نہیں آیا، میں فوراً دوسری دکان پر گئی تاکہ ٹکٹ چیک کروا سکوں، دکاندار نے بھی ٹکٹ دیکھ کر حیرت کا اظہار کیا۔

میسوری لاٹری حکام کے مطابق خاتون کو جلد انعامی رقم فراہم کر دی جائے گی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 01:22 , Processed in 0.251393 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表