找回密码
 立即注册
搜索
查看: 368|回复: 0

چوتھا آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان نیوی کے نام

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:43:03 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

چوتھی چیف آف نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان نیوی نے 3 کے مقابلے میں 4 گول سے اپنے نام کر لیا۔

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں چوتھے چیف آف نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان نیوی اور ماڑی انرجیز کے درمیان کھیلا گیا۔

فائنل مقررہ وقت میں 2، 2 گول سے برابر رہا، میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا، جس میں پاکستان نیوی نے 3 کے مقابلے میں 4 گول سے کامیابی حاصل کی۔   
پی ایس بی نے ایشین یوتھ گیمز کیلئے 53 رکنی دستے کی منظوری دے دی

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے بحرین میں 22 سے 31 اکتوبر 2025ء تک ہونے والی تیسری ایشیائی یوتھ گیمز میں 53 رکنی پاکستانی دستے کی شرکت کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔   

ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

فاتح ٹیم پاکستان نیوی کو 20 لاکھ جبکہ رنرز اپ ماڑی انرجیز کو 15 لاکھ روپے دیے گئے۔

اس موقع پر چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ ہاکی کی بحالی میں اکیڈمیز اور گراس روٹ لیول پر اس کھیل کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

ہاکی کی بحالی کے لیے اسٹیک ہولڈرز سمیت سب کو مشترکہ محنت کرنی ہوگی، پاکستان نیوی ہاکی کے فروغ کے لیے کام کرتی رہے گی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 01:21 , Processed in 0.164284 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表