找回密码
 立即注册
搜索
查看: 672|回复: 0

کار حادثے کے بعد وجے دیوراکونڈا کا پہلا بیان سامنے آگیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:43:06 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔

جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار وجے دیوراکونڈا نے اپنی کار کے حادثے کے بعد پہلا بیان جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ اداکار ایک حادثے میں بال بال بچ گئے۔

وجے نے پیر کی شام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پر وضاحت کرتے ہوئے مداحوں سے کہا کہ پریشان نہ ہوں، وہ بالکل خیریت سے ہیں۔  

اپنی تازہ ترین پوسٹ میں وجے نے لکھا کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔ کار کو نقصان پہنچا، لیکن ہم سب محفوظ ہیں، میں نے طاقت بڑھانے والی ورزش بھی کی اور ابھی ابھی گھر واپس آیا ہوں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ سر میں درد ہے مگر بریانی اور نیند اسے ٹھیک کر دے گی۔ آپ سب کو بہت پیار، خبروں سے خود کو پریشان نہ کریں۔    
وجے دیوراکونڈا اور رشميکا مندانہ کی منگنی ہوگئی، جَلد شادی کی خبریں زیرِ گردش

بھارتی میڈیا میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ تامل...   

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حادثے کے وقت وجے گاڑی میں موجود تھے لیکن وہ بغیر کسی نقصان کے محفوظ رہے۔

وجے کو حال ہی میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ ایک مذہبی مقام پر حاضری دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔  

یہ واقعہ اس خبر کے چند دن بعد پیش آیا ہے جب سوشل میڈیا پر اداکارہ رشميکا مندانا کے ساتھ ان کی منگنی کی خبریں گردش میں آئیں۔ تاہم دونوں میں سے کسی نے بھی اپنی منگنی کی تصدیق عوامی طور پر نہیں کی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 01:22 , Processed in 0.170541 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表