找回密码
 立即注册
搜索
查看: 681|回复: 0

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: کل پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدِمقابل ہوں گی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:43:10 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
بھارتی کپتان ہرمن پریت کور اور پاکستانی کپتان فاطمہ ثناء—فائل فوٹو

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدِمقابل آئیں گے، پہلے میچ میں پاکستان کو بنگلادیش کے خلاف شکست ہوئی تھی جبکہ بھارت نے سری لنکا کو مات دی تھی۔

دونوں ٹیمیں کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، میچ کی تیاری کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ ہفتے کو شیڈولڈ تھی مگر بارش کے سبب یہ پریکٹس سیشن منسوخ ہو گیا تھا۔

ایک روزہ کرکٹ میں اگر دونوں ٹیموں کے ریکارڈ کی بات کی جائے تو اس فارمیٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 11 مقابلے ہو چکے ہیں اور تمام میں بھارت نے فتح حاصل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • ویمن ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کے درمیان مصافحہ ہوگا یا نہیں؟  




دونوں ٹیموں کے درمیان آخری ایک روزہ میچ 6 مارچ 2022ء کو نیوزی لینڈ میں ورلڈ کپ کے سلسلےمیں کھیلا گیا تھا جس میں بھارت نے 107 رنز سے فتح سمیٹی تھی۔

ٹاکرے کی تیاری کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے اِن ڈور سیشن میں جم کر پریکٹس کی۔

کھلاڑیوں نے گامنی ڈیسا نائیکے ان ڈور نیٹس پر بیٹنگ اور بولنگ کی مشقیں کیں۔

ہیڈ کوچ محمد وسیم اور دیگر کوچز کی نگرانی میں ویمن کرکٹرز نے فزیکل ٹریننگ میں بھی حصہ لیا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 03:21 , Processed in 0.116470 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表