找回密码
 立即注册
搜索
查看: 805|回复: 0

بھارتی اداکار پَون سنگھ پر اہلیہ کے سنگین الزامات

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:43:13 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔

بھارتی اداکار و سیاستداں پَون سنگھ کی اہلیہ نے اپنے شوہر پر دھوکا دہی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پَون سنگھ کسی اور لڑکی کے ساتھ ہوٹل گئے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ پَون سنگھ اس وقت سرخیوں میں آئے جب سوشل میڈیا پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنی ساتھی اداکارہ انجلی راگھو کو نامناسب انداز میں چھوتے نظر آئے۔  

واضح رہے کہ 39 سالہ پَون سنگھ کی جیوتی سنگھ سے  2018 میں شادی ہوئی تھی۔ جیوتی سنگھ کی جانب سے ان پر خواتین سے تعلقات اور ہراسانی کے سنگین الزامات کے بعد اب پَون سنگھ پر سوشل میڈیا پر کافی تنقید کی جا رہی ہے۔

یہ سب کچھ اس وقت ہوا جب جیوتی، پَون سنگھ کی رہائش گاہ لکھنؤ پہنچیں تو وہاں پولیس پہلے سے موجود تھی تاکہ انہیں تھانے لے جایا جا سکے۔    
علیشا چنائے کا انو ملک کیخلاف جنسی ہراسانی معاملے پر اہم انکشاف

پاپ سنگر اور ہندی سینما کی معروف بھارتی گلوکارہ علیشا چنائے نے حال ہی میں میوزک کمپوزر انو ملک کے خلاف اپنے 1996 کے جنسی ہراسانی کے کیس پر گفتگو میں انکشاف کیا کہ اس معاملے پر جب انھوں نے قانونی کارروائی کی تو انڈسٹری نے انھیں تنہا چھوڑ دیا جبکہ کام کی پیشکش آنا بھی بند ہوگئی۔    

پولیس کا کہنا تھا کہ پَون سنگھ نے انکے خلاف شکایت درج کروائی ہے، اس لیے انھیں (جیوتی سنگھ) کو تھانے چلنا ہوگا۔ تاہم جیوتی سنگھ نے تھانے جانے سے انکار کیا۔ جس کے بعد وہ انسٹاگرام پر لائیو روتے ہوئے نظر آئیں۔  

انھوں نے اس دوران کہا کہ یہ سماج کی خدمت کرے گا جو اپنی بیوی کو گرفتار کروانے کے لیے پولیس کو بلاتا ہے۔ جب الیکشن ہوتے ہیں تو یہ مجھے بلاتا ہے اور میرا نام استعمال کرتا ہے، جبکہ ہوٹل میں یہ کسی اور لڑکی کے جاتا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 03:22 , Processed in 0.117656 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表