找回密码
 立即注册
搜索
查看: 35|回复: 0

بھارت کیخلاف صاحبزادہ فرحان کی ’گن فائر‘ سیلیبریشن کے پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ میں چرچے

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:43:25 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کے بیٹر صاحبزادہ فرحان کی ’گن فائر‘ سیلیبریشن کے پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ میں چرچے ہو رہے ہیں۔

’گن موڈ‘ کے نام سے بیٹ  قائداعظم ٹرافی میں استعمال کیا جارہا ہے۔ ساجد خان نے گن موڈ نامی بیٹ سے صاحبزادہ فرحان کے سیلیبریشن کا انداز کاپی کیا ہے۔

ساجد خان نے سیلیبریشن کے انداز میں جدت لا کر بیٹ کو گن کی طرح گھماتے ہوئے فائرنگ کی۔ شائقینِ کرکٹ ساجد خان کے اس انداز کو خوب پسند کر رہے ہیں۔

ساجد خان کے ساتھ صاحبزادہ فرحان اور محمد حارث بھی موجود تھے۔

واضح رہے کہ پاکستانی کھلاڑی پشاور میں قائداعظم ٹرافی کے میچ کے لیے موجود ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 02:58 , Processed in 0.113996 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表