找回密码
 立即注册
搜索
查看: 866|回复: 0

ماہرہ خان و فواد خان کی نئی فلم ’نیلوفر‘ دنیا بھر میں 28 نومبر کو ریلیز ہو گی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:43:29 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی سپر اسٹار ماہِرہ خان اور فواد خان کے مداحوں کے لیے خوش خبری سامنے آ گئی۔

انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے جو دنیا بھر میں 28 نومبر 2025ء کو ریلیز کی جائے گی۔

اس فلم میں فواد خان اور ماہرہ خان کے ساتھ مدیحہ امام، بہروز سبزواری، عتیقہ اوڈھو، سمیعہ ممتاز، نوید شہزاد، فیصل قریشی اور گوہر رشید بھی سنیما اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔   
فواد خان کی بھارتی فلم کو گرین سگنل مل گیا

پاکستانی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم ’سردار جی 3‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اب پاکستانی سُپر اسٹار فواد خان کی بھارتی فلم کو گرین سگنل مل گیا ہے۔   

یہ وہ لمحہ ہے جس کا شائقین برسوں سے انتظار کر رہے تھے، اب آخرکار بڑی اسکرین پر اس خوب صورت جوڑی کو دوبارہ دیکھنے کا موقع ملے گا۔

اس فلم میں ماہِرہ خان زندگی کے یادگار کردار میں نظر آئیں گی۔

اداکار فواد خان پروفیسر کے کردار میں سنیما اسکرین پر اداکاری کے جوہر دکھائیں گے، جو اس فلم کے پروڈیوسر بھی ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 02:59 , Processed in 0.117004 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表