找回密码
 立即注册
搜索
查看: 307|回复: 0

اداکارہ کو ہراساں کرنے والا بھارتی فلم ڈائریکٹر گرفتار

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:43:35 | 显示全部楼层 |阅读模式
  ہدایتکار بی آئی ہیمنت کمار۔فوٹو: سوشل میڈیا

بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ کو فلم میں کام کی پیشکش کے بہانے جنسی طور پر ہراساں، فراڈ اور بلیک میل کرنے کے الزام میں ڈائریکٹر کو گرفتار  کرلیا گیا۔

اس حوالے سے اداکارہ کی جانب سے درج کروائی گئی شکایت میں جنوبی بھارت کی کناڈا فلموں کے  اداکار و ہدایتکار بی آئی ہیمنت کمار پر ہراسگی، بلیک میلنگ اور مالی دھوکا دہی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔   
بھارتی اداکارہ آہانا کومرا کو قتل اور ریپ کی دھمکیاں

40 سالہ آہانا نے کہا کہ جب میں شو سے باہر نکلی تو مجھے بہت زیادہ موت اور ریپ کی دھمکیاں ملیں۔    

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ ہیمنت کمار نے 2022 میں اس سے رابطہ کیا اور اسے ایک فلم میں مرکزی کردار کی پیشکش کی تھی۔ اس معاہدے کے تحت اداکارہ کو دو لاکھ روپے معاوضہ اور 60 ہزار روپے بطور ایڈوانس کا وعدہ کیا گیا تھا۔

اداکارہ کی شکایت پر بنگلور کی راجہ جی نگر پولیس نے بی آئی ہیمنت کمار کو مذکورہ بالا الزامات کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 02:01 , Processed in 0.203544 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表