找回密码
 立即注册
搜索
查看: 67|回复: 0

انڈونیشیا میں بورڈنگ اسکول کی عمارت گرنے کا واقعہ، جاں بحق طلباء کی تعداد 54 ہوگئی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:43:45 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

انڈونیشیا میں بورڈنگ اسکول کی عمارت گرنے کے واقعے میں جاں بحق طلباء کی تعداد 54 ہوگئی۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق مشرقی جاوا میں 29 ستمبر کو بورڈنگ اسکول کی عمارت گری تھی جس کے بعد شروع ہونے والا سرچ آپریشن اب بھی جاری ہے۔


انڈونیشین حکام نے بتایا ہے کہ ملبے کو ہٹانے کے لیے کرینوں کا استعمال کیا جارہا ہے۔   
انڈونیشیا میں اسکول کی عمارت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

انڈونیشیا میں اسکول کی عمارت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ، 38 اب بھی ملبے تلے دبے ہیں۔    

حکام نے کہا ہے کہ 13 طلبہ تاحال لاپتہ ہیں۔

حکام نے مزید بتایا کہ انہیں امید ہے تلاش کا کام آج مکمل ہوجائے گا۔

ملبے تلے دبے بیشتر بچے ساتویں سے گیارہویں جماعت کے طالبعلم تھے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 03:01 , Processed in 0.154147 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表