找回密码
 立即注册
搜索
查看: 514|回复: 0

آسٹریلیا میں فائرنگ کا واقعہ، 16 افراد زخمی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:43:49 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں فائرنگ سے 16 افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے علاقے انٹرویسٹ میں فائرنگ، 16 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والے 60 سالہ مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔   
آسٹریلیا: فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک، 1 زخمی

آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔    

مشتبہ شخص نے اپنے گھر سے سڑک پر گزرتی گاڑیوں اور پولیس پر فائرنگ کی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والے شخص نے ممکنہ طور سے 50 سے 100 گولیاں چلائیں۔

فائرنگ کرنے والے شخص گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی جس میں وہ جوابی فائرنگ سے  زخمی ہوگیا تھا، اسے  بعد از گرفتاری اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مشتبہ شخص کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 16 افراد میں سے ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 03:02 , Processed in 0.157799 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表