找回密码
 立即注册
搜索
查看: 983|回复: 0

سینئر اداکاروں کا رویہ جونیئر اداکاروں کیساتھ کیسا ہے؟ فیضان شیخ نے بتا دیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:43:53 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو — اسکرین گریب

معروف اداکار فیضان شیخ نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکاروں کے رویے کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔

فیضان شیخ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے سینئر ساتھی اداکاروں بشمول فہد مصطفیٰ، فیصل قریشی اور اعجاز اسلم کے رویے کی تعریف کی۔

اُنہوں نے بتایا کہ ہمارے لیے اپنے سینئر اداکاروں تک رسائی بہت آسان ہے کیونکہ سینئرز ہم جونیئرز کے میسجز کا جواب دینے کے لیے وقت نکالتے ہیں۔   
فیضان شیخ نے عدنان صدیقی کو سلمان خان سے بہتر میزبان قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیضان شیخ نے ساتھی فنکار عدنان صدیقی کو بھارتی اداکار و میزبان سلمان خان سے بہتر قرار دے دیا۔    

اداکار نے بتایا کہ سینئرز تک رسائی آسان ہونے سے نئے آنے والے اداکاروں کے لیے کام آسان تھوڑا آسان ہوجاتا ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہمارے جونیئرز کے لیے صورتحال مختلف ہوگی کیونکہ ہماری جنریشن کے لوگ اپنی ہی دنیا میں مگن رہتے ہیں اور ان تک رسائی اتنی آسان نہیں ہے۔

فیضان شیخ نے کہا کہ میں اپنے تمام عاجزانہ مزاج رکھنے والے سینئرز کا شکر گزار ہوں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 03:01 , Processed in 0.157949 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表