找回密码
 立即注册
搜索
查看: 272|回复: 0

ارباز اور شورا نے بیٹی کا نام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:43:59 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

ارباز خان اور انکی اہلیہ شورا خان نے انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ میں اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام سپارا خان رکھا ہے۔

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے چھوٹے بھائی اداکار اور فلم ساز ارباز خان اور ان کی اہلیہ، میک اپ آرٹسٹ شورا خان کے ہاں اتوار کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔    
57 سالہ ارباز خان اور شورا خان کے گھر بیٹی کی پیدائش

بالی ووڈ کے 57 سالہ پروڈیوسر اور اداکار ارباز خان اور 35 سالہ میک اپ آرٹسٹ شورا خان والدین بن گئے۔   

اس حوالے سے ارباز اور انکی اہلیہ نے اپنے سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر ایک مشترکہ نوٹ شیئر کیا جس کے مطابق: بیٹی سپارہ خان کی پیدائش کا استقبال کرتے ہیں۔ محبت کے ساتھ شورا اور ارباز، جبکہ شورا نے لکھا، الحمدلله۔  

دریں اثنا اس دوران ارباز خان اپنی بیٹی کو گود میں اٹھائے نظر آئے اور پھر بیٹی کو لیکر گھر روانہ ہوئے۔ جب وہ کار میں بیٹھنے لگے تو وہاں پاپارازی (فوٹو گرافرز) کو منتظر دیکھ مسکرائے۔

  View this post on Instagram

A post shared by sshura Khan (@sshurakhan)
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 10:06 , Processed in 0.113876 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表