找回密码
 立即注册
搜索
查看: 521|回复: 0

ایران: پاسداران انقلاب پر ہوئے حملے میں 2 گارڈز شہید

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:45:13 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —فائل فوٹو

ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا کہ ایران کے مغربی علاقے میں ہونے والے ایک حملے میں پاسداران انقلاب کے 2 گارڈز کو شہید ہوگئے ہیں۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق پاسدران انقلاب کے گارڈز پر حملہ سروآباد کے علاقے میں کیا گیا ہے۔   
ایران میں اسرائیلی فضائی حملہ، پاسدارانِ انقلاب گارڈز کے 7 اہلکاروں سمیت 9 شہید

ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے یزد شہر میں دو فوجی مراکز کو نشانہ بنایا ، جس میں پاسداران انقلاب گارڈز کے 7 اہلکار شہید ہوئے ہیں، حملے میں دیگر افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔    

حملے میں 3 مزید گارڈز کے زخمی ہونے کی اطلاعت بھی ہیں۔

حکام نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 05:44 , Processed in 0.153190 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表