找回密码
 立即注册
搜索
查看: 89|回复: 0

بنگلادیش: خالدہ ضیاء کے جلا وطن بیٹے طارق رحمان کا 17 سال بعد بنگلا دیش واپس آنے کا فیصلہ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:45:16 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
---فائل فوٹو

بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء کے جلا وطن بیٹے طارق رحمان نے 17 سال بعد بنگلا دیش واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان کا کہنا ہے کہ اِن کی وطن واپسی کا وقت اب آ گیا ہے، وہ بنگلا دیش کے آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گے۔

طارق رحمان  نے کہا ہے کہ بی این پی کی حکومت بنی تو وزیرِ اعظم بننے کا فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہوگا۔

واضح رہے کہ بنگلا دیش میں انتخابات فروری 2026ء میں متوقع ہیں۔

سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو عوامی بغاوت کے نتیجے میں اقتدار سے ہٹانے کے بعد یہ پہلے انتخابات ہوں گے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 08:37 , Processed in 0.152714 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表