找回密码
 立即注册
搜索
查看: 362|回复: 0

دبئی ایئر پورٹ پر جدید ’پری کلیئرنس سسٹم‘ نصب

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:45:30 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
—فائل فوٹو

دبئی ایئر پورٹ پر جدید ’پری کلیئرنس سسٹم‘ نصب کر دیا گیا جس کے باعث امیگریشن عمل میں 40 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

نیا نظام مسافروں کا ڈیٹا آمد سے پہلے جانچتا ہے، دبئی امیگریشن کے جدید نظام سے استفادے کے لیے چینی وفد دبئی ایئر پورٹ پہنچا۔   
دبئی ایئر پورٹ پر مسافر ہینڈ بیگ میں کونسی چیزیں نہیں رکھ سکتے؟

دبئی ایئر پورٹ دنیا بھر میں مشہور ہے جہاں تقریباً ہر وقت ہی مسافروں کا رش رہتا ہے لیکن اس رش کے باوجود بھی قوانین پر ایک سیکنڈ کا بھی سمجھوتا یا نرمی نہیں ہوتی۔   

چینی وفد نے دبئی ایئر پورٹ کے اسمارٹ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا معائنہ کیا اور ٹرمینل 3 کے ’ریڈ کارپٹ‘ امیگریشن سسٹم کا جائزہ لیا۔

دبئی ایئرپورٹ کا ’ریڈ کارپٹ‘ دنیا کا پہلا اسمارٹ کوریڈور قرار دیا گیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 06:44 , Processed in 0.159337 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表