找回密码
 立即注册
搜索
查看: 606|回复: 0

امریکا: کم عمر طالب علم سے جنسی تعلق پر شادی شدہ خاتون ٹیچر گرفتار

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:46:05 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو: امریکی میڈیا  

امریکی ریاست الاباما میں ایک شادی شدہ اسکول ٹیچر اور چیئر کوچ پر  طالب علم کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھنے کے الزام میں گرینڈ جیوری نے فردِ جرم عائد کر دی۔

32 سالہ خاتون ٹیچر مکائیلا کالڈ ویل ہوجنز جو دو بچوں کی ماں بھی ہے کو طالب علم کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا 30 ہزار ڈالر کی ضمانت پر رہا کیا گیا۔   
امریکا: خاتون ٹیچر کا اسکول پرنسپل سے افیئر سامنے آنے کے بعد سابق شوہر کے گھر پر فائرنگ

امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے علاقے اسٹیٹن آئی لینڈ میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک خاتون ٹیچر کے سابق شوہر کے گھر پر نامعلوم شخص نے 6 گولیاں چلائیں۔   

عدالت کا کہنا ہے کہ خاتون ٹیچر پر 19 سال سے کم عمر طالب علم کے ساتھ جنسی تعلقات رکھنے کا الزام ہے، تاہم خاتون نے جرم قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے بے گناہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے درخواست دائر کی ہے۔

خاتون 2022 سے اسکول میں کام کررہی ہیں، انہوں نے یونیورسٹی آف ویسٹ الاباما سے ایجوکیشن میں ماسٹرز کیا اور اپنے کالج کے ساتھی سے شادی کی تھی، جن سے ان کے دو بچے بھی ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 06:41 , Processed in 0.154327 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表