找回密码
 立即注册
搜索
查看: 697|回复: 0

برطانیہ کی بھارت کیلئے امیگریشن پالیسی میں نرمی کی تردید

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:46:53 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

برطانوی وزیر اعظم سرکیئر اسٹارمر 100 رکنی وفد کے ہمراہ بھارت کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے بھارت کے لیے امیگریشن پالیسی میں نرمی کی تردید کر دی۔

بھارت روانگی سے قبل برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ ویزا معاہدے پر کوئی پیش رفت نہیں ہوگی۔یہ منصوبے کا حصہ نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ دورہ آزاد تجارتی معاہدے سے فائدہ اٹھانے کے لیے ہے جو ہم پہلے ہی طے کر چکے ہیں۔  

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ تجارتی معاہدے میں ویزا کا کوئی کردار نہیں ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 12:22 , Processed in 0.156100 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表