找回密码
 立即注册
搜索
查看: 256|回复: 0

آئی ایم ایف کا سری لنکا کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:47:14 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
---فائل فوٹو

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا سری لنکا کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق آئی ایم ایف اور سری لنکا میں معاہدے کے بعد سری لنکا کو تقریباً 347 ملین ڈالر فنانسنگ تک رسائی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق آئی ایم ایف نے اپنے جاری کردہ  بیان میں بتایا ہے کہ سری لنکا کے ساتھ معاشی پالیسیوں پر عملے کی سطح کا معاہدہ طے پا گیا ہے تاکہ ’ایکسٹینڈ فنڈ فیسیلیٹی‘ کے تحت اصلاحاتی پروگرام کے پانچویں جائزے کو مکمل کیا جا سکے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 13:46 , Processed in 0.152126 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表