找回密码
 立即注册
搜索
查看: 857|回复: 0

غزہ میں ماسک کی قلت، بچوں کو ایک ہی ماسک سے آکسیجن لینے پر مجبور کیا گیا: یونیسیف

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:47:15 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

یونیسف نے بتایا کہ غزہ میں قلت، بچوں کو ایک ہی ماسک سے آکسیجن لینے پر مجبور کیا گیا ہے۔


اقوام متحدہ کے ادارے برائے اطفال(UNICEF) نے کہا ہے کہ اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے غزہ کے اسپتالوں میں بچوں کے انکیوبیٹرز فراہمی رک گئی تھی۔

  
دودھ نہ ملنے پر غزہ میں 40 ہزار بچوں کی اموات کا خدشہ

غزہ حکومتی میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ غزہ میں 40 ہزار بچے دودھ نہ ملنے کے سبب کچھ ہی دنوں میں مرسکتے ہیں۔    

دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے بتایا کہ غزہ جنگ کے دوران غزائی قلط میں اضافہ دیکھنے میں آیا جس کی وجہ سے حاملہ خواتین نے وقت سے قبل، وزن کی کمی کا شکار بچوں کو پیدا کیا، یہاں تک کہ غزہ میں پیدا ہونے والا ہر بانچواں بچہ ان مسائل کے ساتھ دنیا میں آیا۔

پچھلے مہینے کے آغاز سے اسرائیل نے شمالی غزہ میں اسپتال بند کردیے تھےجس کی وجہ سے غزہ کے جنوبی حصے میں موجود اسپتالوں پر مریضوں کا رش بڑھ گیا تھا۔

یونیسیف کے ترجمان جیمس ایلڈر نے بتایا کہ نصر اسپتال کی راہداری میں مائیں اور بچے لیٹے ہوتے ہیں، جبکہ نولود بچوں کو ایک دوسرے کے ساتھ آکسیجن ماسک اور بستر شیئر کرنا پڑتا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 13:46 , Processed in 0.162663 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表