找回密码
 立即注册
搜索
查看: 719|回复: 0

روبوٹ ٹیکنالوجی نے معذور انفلوئنسر کو 1 دہائی بعد اپنے پیروں پر کھڑا کردیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:47:26 | 显示全部楼层 |阅读模式
  — تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

لبنانی نژاد امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسر جسیکا طویل، ایک کار حادثے میں معذور ہوگئی تھیں، جو اب روبوٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے چلنے لگ گئیں ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ جسیکا گزشتہ ایک دہائی سے معذور ہیں، جو اب روبوٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک بار پھر اپنے پیروں پر کھڑی ہوسکتی ہیں۔

انسٹاگرام پر 9 لاکھ سے زائد جبکہ ٹک ٹاک پر 13 لاکھ سے زائد فالوورز  رکھنے والی جسیکا گزشتہ ایک دہائی سے معذوری کے سبب چلنے پھرنے سے قاصر تھی، تاہم انہوں نے ہمت نہ ہاری روز مرہ کے امور جس حد تک ممکن ہوسکے خود انجام دینے کی کوشش کرتی ہیں۔

اب انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر 10 سال میں پہلی مرتبہ اپنے پیروں پر کھڑے ہونے اور چلنے پھرنے کے تجربے پر مبنی ویڈیو شیئر کی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طویل عرصے کے بعد پہلی مرتبہ جسیکا روبوٹک ٹیکنالوجی کی مدد سے ناصرف کھڑی ہوسکتی ہیں بلکہ چل پھر بھی سکتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو پر دنیا بھر سے صارفین تبصرہ کر رہے ہیں سوشل میڈیا انفلوئنسر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 11:27 , Processed in 0.176783 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表